"خلافت راشدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(«'''خلافت راشدہ'''نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے بعد خلیفہ برحق وامام مطلق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 23:21، 8 فروری 2020ء
خلافت راشدہنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے بعد خلیفہ برحق وامام مطلق حضرت سیدناابوبکرصدیق ،پھرحضرت عمرفاروق،پھرحضرت عثمان غنی ،پھرحضرت مولی علی ،پھرچھ مہینے کے لیے حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ تعالیٰ عنھم ہوئے ،ان حضرات کوخلفائے راشدین اوران کی خلافت کوخلافت راشدہ کہتے ہیں۔ [1]
حوالہ جات
- ↑ بہارشریعت ،حصہ۱،ص۱۲۴