"سنّتِ غیر مؤکدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''سنّتِ غیر مؤکدہ''' وہ عمل جس پر حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مداومت(...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 01:31، 9 فروری 2020ء

سنّتِ غیر مؤکدہ وہ عمل جس پر حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے مداومت(ہمیشگی) نہیں فرمائی ،اور نہ اس کے کرنے کی تاکیدفرمائی لیکن شریعت نے اس کے ترک کو ناپسند جاناہواور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے وہ عمل کبھی کیاہو ۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارشریعت ،حصہ۲،ص ۵
  2. فتاوی فقیہ ملت، ج۱،ص۲۰۴