"مرتد" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''مرتد :'''وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کسی ایسے امر کاانکار کرے جوضروریات دین سے ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 18:15، 19 فروری 2020ء

مرتد :وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کسی ایسے امر کاانکار کرے جوضروریات دین سے ہو یعنی زبان سے کلمہ کفر بکے جس میں تاویل صحیح کی گنجاءش نہ ہو۔یوہیں بعض افعال بھی ایسے ہیں جن سے کافر ہوجاتاہے مثلاً بت کوسجدہ کرنا،مصحف شریف کونجاست کی جگہ پھینک دینا۔ [1]

  1. (بہارشریعت، حصہ ۹، ص۱۶۳)