"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(«بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایک ایسا عربی کلمہ ہے جو تمام دنیا کے مسلمان استعمال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 16:28، 3 فروری 2020ء
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایک ایسا عربی کلمہ ہے جو تمام دنیا کے مسلمان استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور ہر سورت سے پہلے لکھی جاتی ہے سوائے سورۃ التوبہ کے۔ مگر یہ ہر سورت کا جز نہیں ہے اس کے علاوہ یہ سورۃ النمل میں بھی آیا ہے اسے مختصراً بسم اللہ، بسملہ اور تسمیہ بھی کہا جاتا ہے۔
اردو زبان میں ترجمہ اس کا اردو زبان میں ترجمہ کچھ یوں کیا جاتا ہے۔
اللہ کےنام سےشروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
