"طواف زیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''طوافِ زِیارۃ :'''اسے طواف افاضہ بھی کہتے ہیں ۔یہ حج کا رکن ہے ۔اس کا وقت ۱۰ذوا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 00:02، 10 اپريل 2020ء

طوافِ زِیارۃ :اسے طواف افاضہ بھی کہتے ہیں ۔یہ حج کا رکن ہے ۔اس کا وقت ۱۰ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ۱۲ ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس۱۰ ذوالحجہ کو کرنا افضل ہے ۔