"اسماء الحسنیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 1: سطر 1:
 
اللہ کے ذاتی نام 'اللہ' کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ جبکہ نناوے کا ذکر حدیث میں  حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو جو شخص ان کو یاد کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ")<ref>صحیح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار،باب في أسماء الله تعالى وفضل من أحصاها</ref><br>
 
اللہ کے ذاتی نام 'اللہ' کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ جبکہ نناوے کا ذکر حدیث میں  حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو جو شخص ان کو یاد کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ")<ref>صحیح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار،باب في أسماء الله تعالى وفضل من أحصاها</ref><br>
 
سنن الترمذی  حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ  عنہ سے مروی حدیث میں ان کی تفصیل ہے
 
سنن الترمذی  حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ  عنہ سے مروی حدیث میں ان کی تفصیل ہے
* 1 الرحمن بڑی رحمت والا
+
#الرحمن       بڑی رحمت والا
* 2 الرحيم نہائت مہربان
+
# الرحيم       نہائت مہربان
* 3 الملك حقیقی بادشاہ
+
# الملك       حقیقی بادشاہ
* 4 القدوس نہائت مقدس اور پاک
+
# القدوس       نہائت مقدس اور پاک
* 5 السلام جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
+
# السلام       جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
* 6 المؤمن امن و امان عطا کرنے والا
+
# المؤمن       امن و امان عطا کرنے والا
* 7 المهيمن پوری نگہبانی کرنے والا
+
# المهيمن       پوری نگہبانی کرنے والا
* 8 العزيز غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
+
# العزيز       غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
* 9 الجبار صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے
+
# الجبار       صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے
* 10 المتكبر کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے
+
# المتكبر       کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے
* 11 الخالق پیدا فرمانے والا
+
# الخالق       پیدا فرمانے والا
* 12 البارئ ٹھیک بنانے والا
+
# البارئ       ٹھیک بنانے والا
* 13 المصور صورت گری کرنے والا
+
# المصور       صورت گری کرنے والا
* 14 الغفار گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا
+
# الغفار       گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا
* 15 القهار سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
+
# القهار       سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
* 16 الوهاب بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا
+
# الوهاب       بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا
* 17 الرزاق سب کو روزی دینے والا
+
# الرزاق       سب کو روزی دینے والا
* 18 الفتاح سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
+
# الفتاح       سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
* 19 العليم سب کچھ جاننے والا
+
# العليم       سب کچھ جاننے والا
* 20 القابض تنگی کرنے والا
+
# القابض       تنگی کرنے والا
* 21 الباسط فراخی کرنے والا
+
# الباسط       فراخی کرنے والا
* 22 الخافض پست کرنے والا
+
# الخافض       پست کرنے والا
* 23 الرافع بلند کرنے والا
+
# الرافع       بلند کرنے والا
* 24 المعز عزت دینے والا
+
# المعز       عزت دینے والا
* 25 المذل ذلت دینے والا
+
# المذل       ذلت دینے والا
* 26 السميع سب کچھ سننے والا
+
# السميع       سب کچھ سننے والا
* 27 البصير سب کچھ دیکھنے والا
+
# البصير       سب کچھ دیکھنے والا
* 28 الحكم حاکمِ حقیقی
+
# الحكم       حاکمِ حقیقی
* 29 العدل سراپا عدل و انصاف
+
# العدل       سراپا عدل و انصاف
* 30 اللطيف لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ہے
+
# اللطيف       لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ہے
* 31 الخبير ہر بات سے با خبر
+
# الخبير       ہر بات سے با خبر
* 32 الحليم نہائت بردبار
+
# الحليم       نہائت بردبار
* 33 العظيم بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر
+
# العظيم       بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر
* 34 الغفور بہت بخشنے والا
+
# الغفور       بہت بخشنے والا
* 35 الشكور حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا
+
# الشكور       حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا
* 36 العلي سب سے بالا
+
# العلي       سب سے بالا
* 37 الكبير سب سے بڑا
+
# الكبير       سب سے بڑا
* 38 الحفيظ سب کا نگہبان
+
# الحفيظ       سب کا نگہبان
* 39 المقيت سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا
+
# المقيت       سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا
* 40 الحسيب سب کے لیے کفایت کرنے والا
+
# الحسيب       سب کے لیے کفایت کرنے والا
* 41 الجليل عظیم القدر
+
# الجليل       عظیم القدر
* 42 الكريم صاحبِ کرم
+
# الكريم       صاحبِ کرم
* 43 الرقيب نگہدار اور محافظ
+
# الرقيب       نگہدار اور محافظ
* 44 المجيب قبول کرنے والا
+
# المجيب       قبول کرنے والا
* 45 الواسع وسعت رکھنے والا
+
# الواسع       وسعت رکھنے والا
* 46 الحكيم سب کام حکمت سے کرنے والا
+
# الحكيم       سب کام حکمت سے کرنے والا
* 47 الودود اپنے بندوں کو چاہنے والا
+
# الودود       اپنے بندوں کو چاہنے والا
* 48 المجيد بزرگی والا
+
# المجيد       بزرگی والا
* 49 الباعث اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا
+
# الباعث       اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا
* 50 الشهيد حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے
+
# الشهيد       حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے
* 51 الحق جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے
+
# الحق       جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے
* 52 الوكيل کارسازِ حقیقی
+
# الوكيل       کارسازِ حقیقی
* 53 القوى صاحبِ قوت
+
# القوى       صاحبِ قوت
* 54 المتين بہت مضبوط
+
# المتين       بہت مضبوط
* 55 الولى سرپرست و مددگار
+
# الولى       سرپرست و مددگار
* 56 الحميد مستحقِ حمد و ستائش
+
# الحميد       مستحقِ حمد و ستائش
* 57 المحصى سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا
+
# المحصى       سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا
* 58 المبدئ پہلا وجود بخشنے والا
+
# المبدئ       پہلا وجود بخشنے والا
* 59 المعيد دوبارہ زندگی دینے والا
+
# المعيد       دوبارہ زندگی دینے والا
* 60 المحيى زندگی بخشنے والا
+
# المحيى       زندگی بخشنے والا
* 61 المميت موت دینے والا
+
# المميت       موت دینے والا
* 62 الحي زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے
+
# الحي       زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے
* 63 القيوم خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا
+
# القيوم       خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا
* 64 الواجد سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا
+
# الواجد       سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا
* 65 الماجد بزرگی اور عظمت والا
+
# الماجد       بزرگی اور عظمت والا
* 66 الواحد ایک اپنی ذات میں
+
# الواحد       ایک اپنی ذات میں
* 67 الاحد اپنی صفات میں یکتا
+
# الاحد       اپنی صفات میں یکتا
* 68 الصمد سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج
+
# الصمد       سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج
* 69 القادر قدرت والا
+
# القادر       قدرت والا
* 70 المقتدر سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
+
# المقتدر       سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
* 71 المقدم جسے چاہے آگے کر دینے والا
+
# المقدم       جسے چاہے آگے کر دینے والا
* 72 المؤخر جسے چاہے پیچھے کر دینے والا
+
# المؤخر       جسے چاہے پیچھے کر دینے والا
* 73 الأول سب سے پہلے وجود رکھنے والا
+
# الأول       سب سے پہلے وجود رکھنے والا
* 74 الأخر سب کے بعد وجود رکھنے والا
+
# الأخر       سب کے بعد وجود رکھنے والا
* 75 الظاهر بالکل آشکار
+
# الظاهر       بالکل آشکار
* 76 الباطن بالکل مخفی
+
# الباطن       بالکل مخفی
* 77 الوالي مالک و کارساز
+
# الوالي       مالک و کارساز
* 78 المتعالي بہت بلند و بالا
+
# المتعالي       بہت بلند و بالا
* 79 البر بڑا محسن
+
# البر       بڑا محسن
* 80 التواب توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا
+
# التواب       توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا
* 81 المنتقم مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
+
# المنتقم       مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
* 82 العفو بہت معافی دینے والا
+
# العفو       بہت معافی دینے والا
* 83 الرؤوف بہت مہربان
+
# الرؤوف       بہت مہربان
* 84 مالك الملك سارے جہاں کا مالک
+
# مالك الملك       سارے جہاں کا مالک
* 85 ذو الجلال و الإكرام صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں
+
# ذو الجلال و الإكرام       صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں
* 86 المقسط حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل و منصف
+
# المقسط       حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل و منصف
* 87 الجامع ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا
+
# الجامع       ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا
* 88 الغنى خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں
+
# الغنى       خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں
* 89 المغنى اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا
+
# المغنى       اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا
* 90 المانع روک دینے والا
+
# المانع       روک دینے والا
* 91 الضار اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا
+
# الضار       اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا
* 92 النافع نفع پہنچانے والا
+
# النافع       نفع پہنچانے والا
* 93 النور سراپا نور
+
# النور       سراپا نور
* 94 الهادي ہدائت دینے والا
+
# الهادي       ہدائت دینے والا
* 95 البديع بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
+
# البديع       بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
* 96 الباقي ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں
+
# الباقي       ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں
* 97 الوارث سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
+
# الوارث       سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
* 98 الرشيد صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے
+
# الرشيد       صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے
* 99 الصبور بڑا صابر کہ بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہے اور فوراً عذاب بھیج کر تہس نہس نہیں کرتا<ref>سنن الترمذی  أبواب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم</ref>
+
# الصبور       بڑا صابر کہ بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہے اور فوراً عذاب بھیج کر تہس نہس نہیں کرتا<ref>سنن الترمذی  أبواب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:اسماء الحسنیٰ]]
 
[[زمرہ:اسماء الحسنیٰ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:08، 4 فروری 2020ء

اللہ کے ذاتی نام 'اللہ' کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ جبکہ نناوے کا ذکر حدیث میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو جو شخص ان کو یاد کرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا، مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ")[1]
سنن الترمذی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ان کی تفصیل ہے

  1. الرحمن بڑی رحمت والا
  2. الرحيم نہائت مہربان
  3. الملك حقیقی بادشاہ
  4. القدوس نہائت مقدس اور پاک
  5. السلام جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
  6. المؤمن امن و امان عطا کرنے والا
  7. المهيمن پوری نگہبانی کرنے والا
  8. العزيز غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
  9. الجبار صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے زیرِ تصرف ہے
  10. المتكبر کبریائی اور بڑائی اس کا حق ہے
  11. الخالق پیدا فرمانے والا
  12. البارئ ٹھیک بنانے والا
  13. المصور صورت گری کرنے والا
  14. الغفار گناہوں کا بہت زیادہ بخشنے والا
  15. القهار سب پر پوری طرح غالب، جس کے سامنے سب مغلوب اور عاجز ہیں
  16. الوهاب بغیر کسی منفعت کے خوب عطا کرنے والا
  17. الرزاق سب کو روزی دینے والا
  18. الفتاح سب کے لیے رحمت و رزق کے دروازے کھولنے والا
  19. العليم سب کچھ جاننے والا
  20. القابض تنگی کرنے والا
  21. الباسط فراخی کرنے والا
  22. الخافض پست کرنے والا
  23. الرافع بلند کرنے والا
  24. المعز عزت دینے والا
  25. المذل ذلت دینے والا
  26. السميع سب کچھ سننے والا
  27. البصير سب کچھ دیکھنے والا
  28. الحكم حاکمِ حقیقی
  29. العدل سراپا عدل و انصاف
  30. اللطيف لطافت اور لطف و کرم جس کی ذاتی صفت ہے
  31. الخبير ہر بات سے با خبر
  32. الحليم نہائت بردبار
  33. العظيم بڑی عظمت والا، سب سے بزرگ و برتر
  34. الغفور بہت بخشنے والا
  35. الشكور حسنِ عمل کی قدر کرنے والا، بہتر سے بہتر جزا دینے والا
  36. العلي سب سے بالا
  37. الكبير سب سے بڑا
  38. الحفيظ سب کا نگہبان
  39. المقيت سب کو سامانِ حیات فراہم کرنے والا
  40. الحسيب سب کے لیے کفایت کرنے والا
  41. الجليل عظیم القدر
  42. الكريم صاحبِ کرم
  43. الرقيب نگہدار اور محافظ
  44. المجيب قبول کرنے والا
  45. الواسع وسعت رکھنے والا
  46. الحكيم سب کام حکمت سے کرنے والا
  47. الودود اپنے بندوں کو چاہنے والا
  48. المجيد بزرگی والا
  49. الباعث اٹھانے والا، موت کے بعد مردوں کو زندہ کرنے والا
  50. الشهيد حاضر، جو سب کچھ دیکھتا اور جانتا ہے
  51. الحق جس کی ذات و وجود اصلاً حق ہے
  52. الوكيل کارسازِ حقیقی
  53. القوى صاحبِ قوت
  54. المتين بہت مضبوط
  55. الولى سرپرست و مددگار
  56. الحميد مستحقِ حمد و ستائش
  57. المحصى سب مخلوقات کے بارے میں پوری معلومات رکھنے والا
  58. المبدئ پہلا وجود بخشنے والا
  59. المعيد دوبارہ زندگی دینے والا
  60. المحيى زندگی بخشنے والا
  61. المميت موت دینے والا
  62. الحي زندہ و جاوید، زندگی جس کی ذاتی صفت ہے
  63. القيوم خود قائم رہنے والا، سب مخلوق کو اپنی مشیئت کے مطابق قائم رکھنے والا
  64. الواجد سب کچھ اپنے پاس رکھنے والا
  65. الماجد بزرگی اور عظمت والا
  66. الواحد ایک اپنی ذات میں
  67. الاحد اپنی صفات میں یکتا
  68. الصمد سب سے بے نیاز اور سب اس کے محتاج
  69. القادر قدرت والا
  70. المقتدر سب پر کامل اقتدار رکھنے والا
  71. المقدم جسے چاہے آگے کر دینے والا
  72. المؤخر جسے چاہے پیچھے کر دینے والا
  73. الأول سب سے پہلے وجود رکھنے والا
  74. الأخر سب کے بعد وجود رکھنے والا
  75. الظاهر بالکل آشکار
  76. الباطن بالکل مخفی
  77. الوالي مالک و کارساز
  78. المتعالي بہت بلند و بالا
  79. البر بڑا محسن
  80. التواب توبہ کی توفیق دینے والا، توبہ قبول کرنے والا
  81. المنتقم مجرمین کو کیفرِ کردار کو پہنچانے والا
  82. العفو بہت معافی دینے والا
  83. الرؤوف بہت مہربان
  84. مالك الملك سارے جہاں کا مالک
  85. ذو الجلال و الإكرام صاحبِ جلال اور بہت کرم فرمانے والا جس کے جلال سے بندے ہمیشہ خائف ہوں اور جس کے کرم کی بندے ہمیشہ امید رکھیں
  86. المقسط حقدار کو حق عطا کرنے والا، عادل و منصف
  87. الجامع ساری مخلوقات کو قیامت کے دن یکجا کرنے والا
  88. الغنى خود بے نیاز جس کو کسی سے کوئی حاجت نہیں
  89. المغنى اپنی عطا کے ذریعے بندوں کو بے نیاز کرنے والا
  90. المانع روک دینے والا
  91. الضار اپنی حکمت اور مشیئت کے تحت ضرر پہنچانے والا
  92. النافع نفع پہنچانے والا
  93. النور سراپا نور
  94. الهادي ہدائت دینے والا
  95. البديع بغیر مثالِ سابق کے مخلوق کا پیدا کرنے والا
  96. الباقي ہمیشہ رہنے والا، جسے کبھی فنا نہیں
  97. الوارث سب کے فنا ہونے کے بعد باقی رہنے والا
  98. الرشيد صاحبِ رشد و حکمت جس کا ہر فعل درست ہے
  99. الصبور بڑا صابر کہ بندوں کی بڑی سے بڑی نافرمانیاں دیکھتا ہے اور فوراً عذاب بھیج کر تہس نہس نہیں کرتا[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. صحیح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار،باب في أسماء الله تعالى وفضل من أحصاها
  2. سنن الترمذی أبواب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم