"مستحب" کے نسخوں کے درمیان فرق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(«'''مستحب''' مستحب وہ ہے کہ جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے صحابہ نے کیا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
سطر 1: سطر 1:
'''مستحب''' مستحب وہ ہے کہ جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے صحابہ نے کیا ہو یا اس کو اچھا خیال کیا ہو یا تابعین نے اس کو اس کو اچھا سمجھا ہو۔ لیکن اس کو ہمیشہ یا اکثر نہ کیا ہو بلکہ کبھی کیا اور کبھی ترک کیا ہو۔ اس کا کرنا ثواب ہے اور نہ کرنا گناہ نہیں۔ اس کو سنًت زائدہ یا عادیہ یا سنًت غیر موکدہ بھی کہتے ہیں اور فقہاء کے نزدیک نفل بھی کہتے ہیں۔ بعض نے سنًت غیر موکدہ اور مستحب کو الگ الگ بیان کیا ہے اور تھوڑا فرق کیا ہے <ref> زبدۃ الفقہ سید زوار حسین</ref>
+
'''مستحب''' وہ کہ نظرِ شرع میں پسند ہو مگرترک پر کچھ ناپسندی نہ ہو، خواہ خود حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اسے کیا یا اس کی ترغیب دی یا علمائے کرام نے پسند فرمایا اگرچہ احادیث میں اس کا ذکر نہ آیا <ref> بہارشریعت حصہ۲ص ۵</ref>
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==
 +
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:36، 9 فروری 2020ء

مستحب وہ کہ نظرِ شرع میں پسند ہو مگرترک پر کچھ ناپسندی نہ ہو، خواہ خود حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اسے کیا یا اس کی ترغیب دی یا علمائے کرام نے پسند فرمایا اگرچہ احادیث میں اس کا ذکر نہ آیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بہارشریعت حصہ۲ص ۵