حِل

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:11، 5 جون 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

حِل:حدو د حرم سے باہر میقات تک کی زمین کو حِل کہتے ہیں ۔ اس جگہ وہ چیزیں حلال ہیں جو حرم میں حرام ہیں ۔ جو شخص زمینِ حل کا رہنے والا ہو اسے حلّی کہتے ہیں ۔