نظرثانی بتاریخ 09:51، 6 فروری 2020ء از Abualsarmad(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''واجب''' وہ حکم ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہوں یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتما...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
واجب وہ حکم ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہوں یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں [1]