ظِہار
نظرثانی بتاریخ 19:14، 26 مارچ 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''ظِہار:'''اپنی زوجہ یااس کے کسی جزوشائع یاایسے جزوکوجوکُل سے تعبیرکیاجاتاہو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
ظِہار:اپنی زوجہ یااس کے کسی جزوشائع یاایسے جزوکوجوکُل سے تعبیرکیاجاتاہوایسی عورت سے تَشْبِیْہ دیناجواس پرہمیشہ کے لیے حرام ہویااس کے کسی ایسے عضو سے تشبیہ دینا جس کی طرف دیکھناحرام ہو۔مثلاًکہا تومجھ پرمیری ماں کی مثل ہے یاتیراسریاتیری گردن یاتیرانصف میری ماں کی پیٹھ کی مثل ہے۔ [1]
- ↑ (بہارشریعت ،حصہ۸،ص۹۷)