نذرلغوی(عرفی)
نظرثانی بتاریخ 00:56، 9 فروری 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''نذرلغوی(عرفی):'''اولیاء اللہ کے نام کی جونذرمانی جاتی ہے اسے نذرلغوی کہتے ہی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نذرلغوی(عرفی):اولیاء اللہ کے نام کی جونذرمانی جاتی ہے اسے نذرلغوی کہتے ہیں اس کامعنی نذرانہ ہے جیسے کہ کوئی اپنے استاد سے کہے کہ یہ آپ کی نذرہے یہ بالکل جائز ہے یہ بندوں کی ہوسکتی ہے مگراس کاپورا کرناشرعاًواجب نہیں مثلاًگیارہویں شریف کی نذراورفاتحہ بزرگان دین وغیرہ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ جاء الحق، ص ۳۱۴