نظرثانی بتاریخ 18:15، 19 فروری 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''مرتد :'''وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کسی ایسے امر کاانکار کرے جوضروریات دین سے ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
مرتد :وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کسی ایسے امر کاانکار کرے جوضروریات دین سے ہو یعنی زبان سے کلمہ کفر بکے جس میں تاویل صحیح کی گنجاءش نہ ہو۔یوہیں بعض افعال بھی ایسے ہیں جن سے کافر ہوجاتاہے مثلاً بت کوسجدہ کرنا،مصحف شریف کونجاست کی جگہ پھینک دینا۔ [1]