صبح صادق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:19، 19 فروری 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''صبحِ صادق :'''ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے آج آفتاب طلوع ہونے والا ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

صبحِ صادق :ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے آج آفتاب طلوع ہونے والا ہے اس کے اوپر آسمان کے کنارے میں جنوباًشمالاًدکھائی دیتی ہے اور بڑھتی جاتی ہے،یہاں تک کہ تمام آسمان پرپھیل جاتی ہے اورزمین پر اجالا ہوجاتاہے۔ [1]

  1. ماخوذازبہارشریعت ،حصہ۳،ص ۱۵