رکن :وہ چیز ہے جس پرکسی شے کاوجود موقوف ہواور وہ خود اس شے کاحصہ اور جزہوجیسے نماز میں رکوع وغیرہ۔[1]