مُدْرِک :جس نے اول رکعت سے تشہُّد تک امام کے ساتھ (نماز)پڑھی اگرچہ پھلی رکعت میں امام کے ساتھ رکوع ہی میں شریک ہواہو۔ [1]