نظرثانی بتاریخ 18:40، 24 فروری 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''تکبیرات تَشْرِیق :'''عرفہ یعنی نویں ذوالحَجّۃ الحرام کی فجر سے تیرھویں کی عص...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
تکبیرات تَشْرِیق :عرفہ یعنی نویں ذوالحَجّۃ الحرام کی فجر سے تیرھویں کی عصر تک ہر فرض نمازکے بعدبلند آواز کے ساتھ ایک بار اللہ اکبر،اللہ اکبر،لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد پڑھنا۔ [1]