عملِ کثیر

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:44، 24 فروری 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عملِ کثیر:'''جس کام کے کرنے والے کودورسے دیکھنے سے ایسالگے کہ یہ نماز میں نہی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

عملِ کثیر:جس کام کے کرنے والے کودورسے دیکھنے سے ایسالگے کہ یہ نماز میں نہیں ہے بلکہ گمان بھی غالب ہوکہ نمازمیں نہیں ہے تب بھی عمل کثیرہے۔ [1]

  1. (درمختارمع ردالمحتار، ج۲، ص ۴۶۴و۴۶۵ )