نظرثانی بتاریخ 20:30، 28 فروری 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''شیخِ فَانِی :'''وہ بوڑھا جس کی عمر ایسی ہوگئی کہ اب روز بروز کمزورہی ہوتاجائے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
شیخِ فَانِی :وہ بوڑھا جس کی عمر ایسی ہوگئی کہ اب روز بروز کمزورہی ہوتاجائے گاجب وہ روزہ رکھنے سے عاجز ہویعنی نہ اب رکھ سکتاہے نہ آئندہ اس میں اتنی طاقت آنے کی امید ہے کہ روزہ رکھ سکے گا(توشیخ فانی ہے)۔[1]