عصبہ

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:55، 1 مارچ 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''عَصْبہ:'''اس سے مراد وہ لوگ ہیں جن کاحصہ مقرر نہیں ،البتہ اصحاب فرائض کودینے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

عَصْبہ:اس سے مراد وہ لوگ ہیں جن کاحصہ مقرر نہیں ،البتہ اصحاب فرائض کودینے کے بعد بچاہواما ل لیتے ہیں اوراگر اصحاب فرائض نہ ہوں تومیت کاتمام مال انھی کاہوتاہے۔[1]

  1. (تفصیل کے لیے دیکھئے بہارشریعت، حصہ ۲۰،ص ۲۴)