دَینِ متوسط :وہ دین جوکسی مال غیرتجارتی کابدل ہو،مثلاًگھرکاغلہ یاکوئی اور شے حاجت اصلیہ کی بیچ ڈالی اور اس کے دام خریدار پرباقی ہیں ۔ [1]