خیار عیب

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:30، 16 مارچ 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''خیارِعیب:'''بائع کا مبیع کو عیب بیان کئے بغیر بیچنا یامشتری کا ثمن میں عیب بی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

خیارِعیب:بائع کا مبیع کو عیب بیان کئے بغیر بیچنا یامشتری کا ثمن میں عیب بیان کیے بغیر چیز خریدنااور عیب پر مطلع ہونے کے بعداس چیز کے واپس کردینے کے اختیار کو خیار عیب کہتے ہیں۔[1]

  1. (ماخوذازبہارشریعت، حصہ۱۱، ص۶۰)