خراج موطف

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:32، 16 مارچ 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''خراج مؤظّف :'''اس سے مرادیہ ہے کہ ایک مقدارمعیّن لازم کردی جائے خواہ روپے یاک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

خراج مؤظّف :اس سے مرادیہ ہے کہ ایک مقدارمعیّن لازم کردی جائے خواہ روپے یاکچھ اورجیسے فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مقررفرمایاتھا۔[1]

  1. (ماخوذازفتاوی رضویہ ،ج۱۰،ص۲۳۷)