یوم الشک

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:05، 26 مارچ 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''یَوْمُ الشّک:'''وہ دن جوانتیسویں شعبا ن سے متصل ہوتاہے اور چاندکے پوشیدہ ہون...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

یَوْمُ الشّک:وہ دن جوانتیسویں شعبا ن سے متصل ہوتاہے اور چاندکے پوشیدہ ہونے کی وجہ سے ا س تاریخ کے معلوم ہونے میں شک ہوتاہے یعنی یہ معلوم نہیں ہوتا کہ تیس شعبان ہے یا یکم رمضان۔ اسی وجہ سے اسے یوم الشک کہتے ہیں۔[1]

  1. (ماخوذازنورالایضاح، کتاب الصوم،ص۱۵۴)