تنعیم

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:58، 5 جون 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''تَنْعِیم:'''وہ جگہ جہاں سے مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران عمرے کے لئے احرام باند...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تَنْعِیم:وہ جگہ جہاں سے مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران عمرے کے لئے احرام باندھتے ہیں اور یہ مقام مسجد الحرام سے تقریباً سات 7 کلو میٹر جانب مدینہ منورہ ہے اب یہاں مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا بنی ہوئی ہے ۔ اس جگہ کو لوگ چھوٹاعمرہ کہتے ہیں

Masjid Ayesha.jpg