نظرثانی بتاریخ 19:05، 5 جون 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''جعرانہ:'''مکہ مکرمہ سے تقریبا چھبیس۲۶ کلو میٹر دور طائف کے راستے پر واقع ہے ۔...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
جعرانہ:مکہ مکرمہ سے تقریبا چھبیس۲۶ کلو میٹر دور طائف کے راستے پر واقع ہے ۔یہاں سے بھی دوران قیام مکہ شریف عمرہ کا احرام باندھا جاتا ہے ۔ اس مقام کو عوام بڑا عمرہ کہتے ہیں۔