حرم

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:07، 5 جون 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''حَرَم''' :مکہ معظمہ کے چارو ں طر ف میلوں تک اس کی حدود ہیں اور یہ زمین حرمت وتق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

حَرَم :مکہ معظمہ کے چارو ں طر ف میلوں تک اس کی حدود ہیں اور یہ زمین حرمت وتقدس کی وجہ سے حرمکھلاتی ہے۔ ہر جانب اس کی حدو د پرنشان لگے ہیں حرم کے جنگل کا شکار کرنا نیز خود رو درخت اور تر گھاس کا ٹنا ، حاجی ، غیر حاجی سب کے لئے حرام ہے۔ جو شخص حدو د حرم میں رہتا ہوا سے حَرمییا اھل حرم کہتے ہیں