جمرات

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:19، 5 جون 2020ء از AlahazratNW (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''جَمَرات''':منی میں تین۳ مقامات جہا ں کنکریاں ماری جاتی ہیں پہلے کا نام جمرۃُ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

جَمَرات:منی میں تین۳ مقامات جہا ں کنکریاں ماری جاتی ہیں پہلے کا نام جمرۃُ العَقَبۃہے ۔ اسے بڑا شیطا ن بھی بولتے ہیں۔ دوسرے کو جمرۃ الوسطی (منجھلا شیطان) اور تیسرا کو جمرۃ الاُولی (چھوٹا شیطان) کہتے ہیں ۔

Jamarat.jpg