سنت مؤکدہ

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:53، 6 فروری 2020ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''سنّتِ موکدہ''' سنًت موکدہ وہ فعل ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضوان...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

سنّتِ موکدہ سنًت موکدہ وہ فعل ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عموماً اور اکثر کیا ہو اور کبھی بغیر کسی عذر کے ترک بھی کیا ہو۔ اس کا ترک گناہ اور ترک کی عادت فسق ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. زبدۃ الفقہ سید زوار حسین