استخارہ

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نمازِاستخارہ :جس کام کے کرنے نہ کرنے میں شک ہو اس کوشروع کرنے سے پہلے دورکعت نفل پڑھنا پھر دعائے استخارہ کرنا۔ [1]

  1. (دیکھئے تفصیل بہارشریعت، حصہ۴،ص۳۰،۳۱)