استلام

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اِستِلام :حجرِا سود کو بو سہ دینا یا ہاتھ یا لکڑی سے چھو کر ہاتھ یا لکڑی کو چوم لینا یا ہاتھوں سے اس کی طر ف اشارہ کر کے انہیں چو م لینا ۔