اوقاتِ مکروہہ :یہ تین ہیں،طلوع آفتاب سے لے کربیس منٹ بعد تک ،غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے اور نصف النہاریعنی ضحوہ کبریٰ سے لے کرزوال تک ۔[1]