ایام منہیہ

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایامِ مَنْہیَّہ:یعنی عیدالفطر،عیدالاضحی اورگیارہ ،بارہ ،تیرہ ذی الحجہ کے دن کہ ان میں روزہ رکھنامنع ہے اسی وجہ سے انھیں ایام منہیہ کہتے ہیں۔[1]

  1. (ماخوذاز بہارشریعت ،حصہ۵،ص۱۵۰)