تاڑی

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تاڑی :ایک سفیدی مائل رس جوتاڑکے درخت سے ٹپکتاہے ۔

تَاڑ :ایک کجھورکی مانند ایک لمبے درخت کانام جس سے تاڑی نکلتی ہے ۔