تکبیرات تشریق

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تکبیرات تَشْرِیق :عرفہ یعنی نویں ذوالحَجّۃ الحرام کی فجر سے تیرھویں کی عصر تک ہر فرض نمازکے بعدبلند آواز کے ساتھ ایک بار اللہ اکبر،اللہ اکبر،لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد پڑھنا۔ [1]

  1. (ماخوذ ازنماز کے احکام ،ص ۴۴۷)