دارالاسلام

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دَارُ الاسلام :وہ ملک ہے کہ فی الحال اس میں اسلامی سلطنت ہویااب نہیں توپہلے تھی اورغیرمسلم بادشاہ نے اس میں شعائراسلام مثل جمعہ وعیدین واذان واقامت وجماعت باقی رکھے ہوں تووہ دارالاسلام ہے۔[1]

  1. (فتاوی رضویہ ،ج۱۷،ص ۳۶۷)