ذُوالْحُلَیْفَہ:مدینہ شریف سے مکہ پا ک کی طرف تقریباً دس کلومیٹر پر ہے جو مدینہ منورہ کی طرف سے آنے والوں کے لئے میقات ہے ۔ اب اس جگہ کانامابیار علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے