صاحبین

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صاحبَیْن :فقہ حنفی میں امام ابویوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھما کو صاحبین کہتے ہیں ۔ [1]

  1. ( کتب فقہ)