طواف زیارہ
Jump to navigation
Jump to search
طوافِ زِیارۃ :اسے طواف افاضہ بھی کہتے ہیں ۔یہ حج کا رکن ہے ۔اس کا وقت ۱۰ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ۱۲ ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس۱۰ ذوالحجہ کو کرنا افضل ہے ۔