عَصْبہ:اس سے مراد وہ لوگ ہیں جن کاحصہ مقرر نہیں ،البتہ اصحاب فرائض کودینے کے بعد بچاہواما ل لیتے ہیں اوراگر اصحاب فرائض نہ ہوں تومیت کاتمام مال انھی کاہوتاہے۔[1]