عملِ کثیر

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عملِ کثیر:جس کام کے کرنے والے کودورسے دیکھنے سے ایسالگے کہ یہ نماز میں نہیں ہے بلکہ گمان بھی غالب ہوکہ نمازمیں نہیں ہے تب بھی عمل کثیرہے۔ [1]

  1. (درمختارمع ردالمحتار، ج۲، ص ۴۶۴و۴۶۵ )