واجب وہ حکم ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہو یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے [1]