وطن اصلی

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وطنِ اصلی :وطن اصلی سے مراد کسی شخص کی وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہے یااس کے گھرکے لوگ وہاں رہتے ہیں یاوہاں سَکُونت کرلی اوریہ ارادہ ہے کہ یہاں سے نہ جائے گا۔[1]

  1. بہارشریعت ،حصہ۴،ص۹۹