ناسوروہ زخم جوہمیشہ رِستارہتاہے۔اوراچھانہیں ہوتا،جسم میں گہراسوراخ۔ ناسور پلنگ؛ بستر پھوڑا؛ زخم بستر؛زخم جو مریض کے جسم پر پلنگ پر لیٹے لیٹے پڑ جائیں۔ پلنگ ناسوری، بستر پر طویل عرصے تک بیمار لیٹے رہنے کے سبب جلدی خارش کا شکارہونا[1]