نظرثانی بتاریخ 00:53، 9 فروری 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''نذر شرعی :'''نذراصطلاح شرع میں وہ عبادت مقصودہ ہے جوجنس واجب سے ہواوروہ خود ب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نذر شرعی :نذراصطلاح شرع میں وہ عبادت مقصودہ ہے جوجنس واجب سے ہواوروہ خود بندہ پرواجب نہ ہو،مگربندہ نے اپنے قول سے اسے اپنے ذمہ واجب کرلیا،اوریہ اللہ عزوجل کے لیے خاص ہے اس کاپورا کرناواجب ہے۔[1]