نذر شرعی

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نذر شرعی :نذراصطلاح شرع میں وہ عبادت مقصودہ ہے جوجنس واجب سے ہواوروہ خود بندہ پرواجب نہ ہو،مگربندہ نے اپنے قول سے اسے اپنے ذمہ واجب کرلیا،اوریہ اللہ عزوجل کے لیے خاص ہے اس کاپورا کرناواجب ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فتاوی امجدیہ، حصہ ۲،ص۳۰۹،۳۱۲