نظرثانی بتاریخ 19:19، 16 مارچ 2020ء از AlahazratNW(تبادلۂ خیال | شراکتیں)(«'''اجارہ فاسد :'''اس سے مرادوہ عقد فاسد ہے جواپنی اصل کے لحاظ سے موافق شرع ہومگر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
اجارہ فاسد :اس سے مرادوہ عقد فاسد ہے جواپنی اصل کے لحاظ سے موافق شرع ہومگراس میں کوئی وصف ایساہوجس کی وجہ سے(عقد)نامشروع ہومثلاًمکان کرایہ پردینااورمرمت کی شرط مُسْتاجِر(اجرت پرلینے والے)کے لیے لگانایہ اجارہ فاسدہے۔ [1]