اجارہ فاسد

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اجارہ فاسد :اس سے مرادوہ عقد فاسد ہے جواپنی اصل کے لحاظ سے موافق شرع ہومگراس میں کوئی وصف ایساہوجس کی وجہ سے(عقد)نامشروع ہومثلاًمکان کرایہ پردینااورمرمت کی شرط مُسْتاجِر(اجرت پرلینے والے)کے لیے لگانایہ اجارہ فاسدہے۔ [1]

  1. (ماخوذ ازبہارشریعت ،حصہ ۱۴،ص۱۳۰،۱۳۲)