بدعت مستحبہ

اسلامی انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بدعت مستحبہ : وہ نیاکام جوشریعت میں منع نہ ہواوراس کوعام مسلمان کارِ ثواب جانتے ہوں یاکوئی شخص اس کونیت خیرسے کرے ،جیسے محفل میلاد وغیرہ [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. جاء الحق، ص ۲۲۶