خطمی یا گل خیرو (Alcea) جسے ہولی ہکس (hollyhocks) بھی کہا جاتا ہے پھول پودوں کی 60 خاندانوں کی ایک جنس ہے۔ایک پوداجس کے پتے بڑے اورکھردرے اورپھول سرخ ،سفیداورمختلف رنگوں کے ہوتے ہیں