خیارِشرط :بائع اورمشتری کاعقد میں یہ شرط کرنا کہ اگرمنظور نہ ہوا توبیع باقی نہ رہے گی اسے خیارشرط کہتے ہیں [1]